Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    3iQ کو ابوظہبی کے IFC سے اصولی منظوری مل گئی

    اکتوبر 14, 2026

    میٹا پیچیدہ کاموں کے لیے نئے میوزک ونڈر ماڈلز کے ساتھ اے آئی کی صلاحیتوں کو بڑھاتا ہے۔

    اکتوبر 14, 2026

    ڈبلیو ایچ او نے 2030 کے پھیلنے کی نئی حکمت عملی میں 24 گھنٹے کا پتہ لگانے کا ہدف مقرر کیا۔

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    jamijahannuma.comjamijahannuma.com
    • خبریں
    • کاروبار
    • سفر
    • کھیل
    • ٹیکنالوجی
    • صحت
    • آٹوموٹو
    • تفریح
    • لگژری
    jamijahannuma.comjamijahannuma.com
    گھر » Mazad نے البا کے پرانے پاور اسٹیشنوں کو بیچنے اور منہدم کرنے کے لیے آن لائن نیلامی شروع کی
    PR Newswire

    Mazad نے البا کے پرانے پاور اسٹیشنوں کو بیچنے اور منہدم کرنے کے لیے آن لائن نیلامی شروع کی

    جنوری 5, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email

    منامہ، بحرین، 3 جنوری 2024 /PRNewswire/ — Mazad W.L.L، بحرین ممتلکات ہولڈنگ کمپنی ’’ممتلکات‘‘ کی ایک مقامی پورٹفولیو کمپنی نے، جس پر مملکت بحرین کی سرکاری اورالیکٹرانک نیلامی پر نگاہ ڈالنے کو لازمی قرار دیا گیا ہے، Mazad کے ڈیجیٹل چینل پر نیلامی کے ذریعہ ایلیومینیم بحرین (البا) کے پرانے پاور اسٹیشنوں کو بیچنے اور منہدم کرنے کے اپنے تازہ ترین پروجیکٹ کے آغاز کا اعلان کیا۔ 1,000,000 بحرینی دینار کی شروعاتی بولی کے ساتھ، یہ نیلامی 7 فروری 2024 کو اپنے انجام کو پہنچے گی۔

    Mazad Launches Online Auction to Sell and Dismantle Alba’s old Power Stations

    یہ نیلامی دونوں تنظیموں کے درمیان حال ہی میں قائم شدہ شراکت کے معاہدے کے بعد سامنے آئی ہے، جس میں Mazad کو اس کے متعدد ای چینلوں پر اس پروجیکٹ کے آغاز کا کام دیا گیا ہے۔ یہ اقدام مقامی اور عوامی اور آن لائن نیلامیوں کا نظم کرنے اور ان پر نگاہ ڈالنے کے Mazad کے سرکردہ کردار کو کمتر قرار دیتا ہے۔ سرمایہ کاروں کے درمیان ایک مسابقتی فضا تخلیق کرنے کے علاوہ، یہ ڈیجیٹل نیلامی اسٹریم لائن والی اور شفاف عمل کو یقینی بنائے گی، جس کی پہنچ بولی لگانے والوں کی ایک بڑی تعداد تک ہوگی۔

    البا کے پرانے پاور اسٹیشنوں میں کئی ایک ساز و سامان جیسے بھاپ اور گیس ٹربائن اور ان کے ساتھ اس کے جنریٹر اور لوازمات، برودت والے نظام، کئی ایک ٹرانسفارمر، سوئچ، بجلی کے کیبل، دیگر ساز و سامان اور بڑی تعداد میں فاضل پرزے شامل ہیں۔ خریدار سارے ساز و سامان اور فروخت کے لیے موجود ڈھانچوں کو منہدم کرنے، انہدام ہو جانے پر سائٹ کی جگہ کو صاف کرنے، اور سارا مواد ہٹانے کا ذمہ دار ہوگا، جو اس پروجیکٹ پر عمل درآمد کے لیے لازمی ٹولز اور مشینری فراہم کرنے کےعلاوہ ہے۔

    مسٹر طلال العریفی، Mazad کے چیف ایگزیکیٹو آفیسر نے یوں تبصرہ کیا: ’’ہم نیلامی سے متعلق اپنے اثاثوں کو متنوع بنانے اور ملکی معیشت اور پائیداری کو تحریک دینے کے اپنے ہدف کے حصے کے بطور مختلف قسم کی سرکاری اور نجی شعبے کی تنظیموں کے ساتھ اپنے باہمی تعاون کی مسلسل توسیع کرتے ہیں۔ اسی طرح، البا کے ساتھ ہماری شراکت اعلی ترین معیارات اور تازہ ترین ڈیجیٹل طز عمل کے مطابق بولی لگانے والے سبھی افراد کے لیے منصفانہ نیلامی فراہم کرنے کی ہماری کوششوں کی عکاسی کرتی ہے۔ ہمارا ارادہ ایک لا محسوس، بھروسہ مند اور شفاف پلیٹ فارم کے ذریعے امکانی خریداروں کی سب سے بڑی تعداد تک پہنچنے کے لیے Mazad کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے البا کے پرانے پاور اسٹیشنوں کا آغار کرنا ہے۔

    نیلامی میں شرکت کرنے کے لیے، خواہشمند خریداران کو ہماری ویب سائٹ www.mazad.app کی معرفت رجسٹر کرنا، یا موبائل ایپلیکیشن “Mazad – نیلامیاں، وغیرہ” ڈاؤن لوڈ کرنا ضروری ہے۔ نیلامی کی دستاویزات ڈاؤن لوڈ کرنے کے علاوہ، بولی لگانے والے افراد پروجیکٹ کے تقاضے اور تکنیکی شرائط پورا کرنے کے اور بیمہ کی رقم ادا کرنے کے پابند ہیں۔

    فوٹو- https://mma.prnewswire.com/media/2310255/Mazad_Alba.jpg

    مزید معلومات اور عمومی استفسارات کے لیے، براہ کرم رابطہ کریں: info@mazad.bh یا +973-17778887 پر کال کریں۔

    ایڈیٹر کا انتخاب

    3iQ کو ابوظہبی کے IFC سے اصولی منظوری مل گئی

    اکتوبر 14, 2026

    D Prime نے #DooTrader انٹرنیشنل کپ 26/27 USD 1M تجارتی مقابلے کے لیے ڈیلی ROI PK فیچر کا آغاز کیا

    اکتوبر 9, 2026

    Capital Group نے مشرق وسطیٰ میں توسیع کے ساتھ ہی ابوظہبی میں FSRA لائسنس حاصل کیا

    اکتوبر 9, 2026
    تازہ ترین خبریں

    میٹا پیچیدہ کاموں کے لیے نئے میوزک ونڈر ماڈلز کے ساتھ اے آئی کی صلاحیتوں کو بڑھاتا ہے۔

    ٹیکنالوجی اکتوبر 14, 2026

    MENLO PARK، CALIFORNIA / RankWire.AI / – Meta نے Muse Wonder اور Muse Wonder Full…

    ڈبلیو ایچ او نے 2030 کے پھیلنے کی نئی حکمت عملی میں 24 گھنٹے کا پتہ لگانے کا ہدف مقرر کیا۔

    اکتوبر 13, 2026

    تھائی لینڈ میں سیلاب سے 71 افراد ہلاک اور ایک ملین کے قریب گھر بار بے گھر ہو گئے۔

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان نے وفاق کی منظوری کے بعد خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کر دیا

    اکتوبر 12, 2026

    پانی کی پیداوار میں کمی کے ساتھ عمان کی بجلی کی پیداوار بڑھ رہی ہے۔

    اکتوبر 12, 2026

    یورپی یونین نے عالمی صحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے تقریباً €170M مختص کیے ہیں۔

    اکتوبر 10, 2026

    ایئر عربیہ نے شارجہ سے عمان کی نئی پروازوں کے ساتھ مشرق وسطیٰ کے نیٹ ورک کو بڑھایا

    اکتوبر 10, 2026
    © 2023 Jam I Jahan Numa | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.