Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    دی کافی بین اینڈ ٹی لیف® کے 63 سال مکمل ہونے کا جشن منا رہا — Make It Yours کے ساتھ

    اکتوبر 16, 2026

    3iQ کو ابوظہبی کے IFC سے اصولی منظوری مل گئی

    اکتوبر 14, 2026

    میٹا پیچیدہ کاموں کے لیے نئے میوزک ونڈر ماڈلز کے ساتھ اے آئی کی صلاحیتوں کو بڑھاتا ہے۔

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    jamijahannuma.comjamijahannuma.com
    • خبریں
    • کاروبار
    • سفر
    • کھیل
    • ٹیکنالوجی
    • صحت
    • آٹوموٹو
    • تفریح
    • لگژری
    jamijahannuma.comjamijahannuma.com
    گھر » EN Plus چارجنگ آپریشن پلیٹ فارم کی OCA OCPP 2.0.1 نے باضابطہ طور پر تصدیق کی
    PR Newswire

    EN Plus چارجنگ آپریشن پلیٹ فارم کی OCA OCPP 2.0.1 نے باضابطہ طور پر تصدیق کی

    اکتوبر 17, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email

    شینزین، چین، 16 اکتوبر 2024 /PRNewswire/ — ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی خوشی ہو رہی ہے کہ OCPP 2.0.1 کے لیے OCA (اوپن چارج الائنس) نے EN Plus چارجنگ آپریشن پلیٹ فارم (Evchargo Cloud) کی باضابطہ طور پر تصدیق کی ہے۔

    ابھی تک، OCA کی باضابطہ عمومی معلومات کے مطابق، یہ دیکھا جاسکتا ہے کہ چین میں صرف تین ہی ایسے کاروباری ادارے ہیں جنہوں نے OCPP 2.0.1 کے لیے درخواست دی ہے اور اس میں کامیاب ہوئے ہیں۔ OCPP 2.0.1 کا تصدیق نامہ حاصل کرنے والی تمام کمپنیاں الیکٹرک گاڑی چارجنگ کے میدان میں پیش قدم ہیں اور چارجنگ سے متعلق حل میں مارکیٹ کی رہنما ہیں۔

    Evchargo Cloud بنیادی طور پر جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔ یہ چارجنگ کی سہولیات اور اس کے نظم و نسق کے سسٹم کے درمیان مؤثر معلوماتی تعامل کے OCPP 2.0.1 معیار کی پیروی کرتا ہے۔ ریئل ٹائم ڈیٹا ٹرانسمیشن کے ذریعے، پلیٹ فارم انٹیلجنٹ چارجنگ شیڈولنگ اور نظم و نسق کی مضبوط ضمانت فراہم کرتے ہوئے ہر چارجنگ پائل کی آپریشنل صورتحال، چارجنگ کی پیشرفت اور صارف کی مانگ کو موثر طریقے سے ٹریک کرتا ہے۔ اسی وقت، پلیٹ فارم انٹیلجنٹ چارجنگ ٹکنالوجی کو استعمال کرتا ہے، جو مختلف قسم کے الیکٹرک گاڑیوں اور صارف کے لحاظ سے بیٹری کی خصوصیات کے مطابق چارجنگ پاور اور کرنٹ کو خود بخود ایڈجسٹ کرسکتا ہے اور تیز، محفوظ اور موثر چارجنگ کو ممکن بناتا ہے۔

    چارجنگ آپریشنز کے لیے حفاظت اولین ترجیح ہے اور، Evchargo Cloud نے ہمیشہ اپنے ڈیزائن اور ترقی میں حفاظت کو ترجیح دی ہے۔ بجلی سے حفاظت کی بات کریں تو، پلیٹ فارم رساؤ تحفظ اور شارٹ سرکٹ تحفظ سے لیس ہے جس سے چارجنگ کے عمل کے دوران ہونے والے بجلی کے حادثات کو مؤثر طریقے سے روکا جاسکتا ہے۔ اس بیچ، پلیٹ فارم چارجنگ ڈیٹا کی محفوظ ٹرانسمیشن اور ذخیرہ کاری کو یقینی بنانے اور معلومات کے افشاء اور بدنیتی پر مبنی حملوں کو روکنے کے لیے جدید ترین انکرپشن ٹکنالوجی کو بھی اپناتا ہے۔ اس کے علاوہ، پلیٹ فارم ریئل ٹائم مانیٹرنگ اور خرابی سے متعلق تشخیص والے فنکشنز سے لیس ہے۔ چارجنگ پائل میں گڑبڑیوں کا پتہ چلنے کے بعد، یہ بروقت الارمز جاری کرسکتا ہے اور فاصلاتی طور پر تشخیص اور مرمت کرسکتا ہے۔

    Evchargo Cloud OCPP 2.0.1 تصدیق شدہ ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ انتہائی ہم آہنگ ہے۔ پلیٹ فارم مختلف برانڈز اور چارجنگ آلات کے ماڈلز کے ساتھ بغیر کسی رکاوٹ کے ضم ہوسکتا ہے، جس سے یونیفائیڈ مینیجمنٹ اور آپریشن کو ممکن بنایا جاسکتا ہے۔ یہ نہ صرف صارفین کو چارج کرنے کے مزید اختیارات فراہم کرتا ہے، بلکہ چارجنگ آپریٹروں کو اپنی مارکیٹ کی جگہ میں توسیع کرنے کے لیے زبردست مدد فراہم کرتا ہے۔ چاہے عوامی پارکنگ کی جگہ، تجارتی مرکز، رہائشی کمیونٹی ہو یا ہائی وے سروس ایریا ہو، پلیٹ فارم آسانی سے مختلف ایپلیکیشن کے منظرناموں کے مطابق ڈھل جاتا ہے، جو EV صارفین کے لیے آسان اور موثر چارجنگ سروسز پیش کرتا ہے۔

    رابطہ کریں: Ya Wang, yaya@effi-energy.com

    ایڈیٹر کا انتخاب

    دی کافی بین اینڈ ٹی لیف® کے 63 سال مکمل ہونے کا جشن منا رہا — Make It Yours کے ساتھ

    اکتوبر 16, 2026

    3iQ کو ابوظہبی کے IFC سے اصولی منظوری مل گئی

    اکتوبر 14, 2026

    D Prime نے #DooTrader انٹرنیشنل کپ 26/27 USD 1M تجارتی مقابلے کے لیے ڈیلی ROI PK فیچر کا آغاز کیا

    اکتوبر 9, 2026
    تازہ ترین خبریں

    میٹا پیچیدہ کاموں کے لیے نئے میوزک ونڈر ماڈلز کے ساتھ اے آئی کی صلاحیتوں کو بڑھاتا ہے۔

    ٹیکنالوجی اکتوبر 14, 2026

    MENLO PARK، CALIFORNIA / RankWire.AI / – Meta نے Muse Wonder اور Muse Wonder Full…

    ڈبلیو ایچ او نے 2030 کے پھیلنے کی نئی حکمت عملی میں 24 گھنٹے کا پتہ لگانے کا ہدف مقرر کیا۔

    اکتوبر 13, 2026

    تھائی لینڈ میں سیلاب سے 71 افراد ہلاک اور ایک ملین کے قریب گھر بار بے گھر ہو گئے۔

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان نے وفاق کی منظوری کے بعد خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کر دیا

    اکتوبر 12, 2026

    پانی کی پیداوار میں کمی کے ساتھ عمان کی بجلی کی پیداوار بڑھ رہی ہے۔

    اکتوبر 12, 2026

    یورپی یونین نے عالمی صحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے تقریباً €170M مختص کیے ہیں۔

    اکتوبر 10, 2026

    ایئر عربیہ نے شارجہ سے عمان کی نئی پروازوں کے ساتھ مشرق وسطیٰ کے نیٹ ورک کو بڑھایا

    اکتوبر 10, 2026
    © 2023 Jam I Jahan Numa | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.