Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    3iQ کو ابوظہبی کے IFC سے اصولی منظوری مل گئی

    اکتوبر 14, 2026

    میٹا پیچیدہ کاموں کے لیے نئے میوزک ونڈر ماڈلز کے ساتھ اے آئی کی صلاحیتوں کو بڑھاتا ہے۔

    اکتوبر 14, 2026

    ڈبلیو ایچ او نے 2030 کے پھیلنے کی نئی حکمت عملی میں 24 گھنٹے کا پتہ لگانے کا ہدف مقرر کیا۔

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    jamijahannuma.comjamijahannuma.com
    • خبریں
    • کاروبار
    • سفر
    • کھیل
    • ٹیکنالوجی
    • صحت
    • آٹوموٹو
    • تفریح
    • لگژری
    jamijahannuma.comjamijahannuma.com
    گھر » سینکڑوں درخواستوں کے ساتھ ڈیجیٹل پراسپیرٹی ایوارڈز کی گارنر گلوبل قدر شناسی
    PR Newswire

    سینکڑوں درخواستوں کے ساتھ ڈیجیٹل پراسپیرٹی ایوارڈز کی گارنر گلوبل قدر شناسی

    ستمبر 28, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email

    ریاض، سعودی عرب، 26 ستمبر، 2023 /پی آر نیوز وائر/ — ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (DCO) نے ڈيجیٹل پراسپیرٹی ایوارڈز کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ ایوارڈز نے عالمی ڈیجیٹل کمیونٹی، جس میں حکومتی ادارے، نجی شعبے کی تنظیمیں اور سول سوسائٹی کے گروپس شامل ہیں، کی جانب سے قابل ذکر توجہ حاصل کی ہے۔ اس دلچسپی کی وجہ سے درخواست دینے کی آخری تاریخ میں توسیع کی گئی ہے، جس سے مزید اداروں کو شرکت کرنے کا موقع ملے گا۔

    دنیا بھر سے سرکاری شعبے، نجی شعبے اور سول سوسائٹی کی تنظیموں کو شرکت کی دعوت دیتے ہوئے اگست میں DCO نے ڈيجیٹل پراسپیرٹی ایوارڈ کے لیے اندراج کے عمل کا آغاز کیا تھا۔ ان ایوارڈز کا مقصد غیر معمولی ڈیجیٹل کارناموں جو ترقی اور خوشحالی کی وجہ بنتے ہیں کی قدر شناسی کرنا ہے، جس میں خصوصی توجہ ڈیجیٹل معشیت پر دی گئی ہے، جو عالمی پیمانے پر استحکام پذیر ترقی میں ایک بنیادی محرک ہے۔

    آج تک، ایوارڈ کے لیے دنیا کے متنوع علاقوں سے درخواستوں موصول ہوئی ہیں، جن میں چلی، کوسٹا ریکا، ملاوی، سینیگال اور مزید شامل ہیں، جس سے اس پیش قدمی کے پیچھے بین الاقوامی تحریک کی عکاسی ہوتی ہے۔ ایوارڈز کو DCO کے رکن ممالک کے وزراء اور نمائندگان کی قابل ذکر معاونت بھی ملی ہے۔ اس وسیع پیمانے پر دلچسپی کی وجہ سے، ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن نے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کر دی ہے۔

    حکومتی معاونت کے اضافے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے، مراکش کے وزیر ٹرانزیشن اینڈ ایڈمنسٹریشن ریفارم،عزت مآب غیتا میزور نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا: “مراکش میں، ہم ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو سماجی اور اقتصادی ترقی کے ایک محرک کے طور پر دیکھتے ہیں۔ ڈیجیٹل پراسپیرٹی ایوارڈز پہل کار جدتوں کی نمائش کرنے کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ہیں اور اسٹارٹ اپس کو گاہکوں اور سرمایہ کاروں کے ساتھ عالمی پیمانے پر جڑنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

    روانڈا کی وزیر ICT اور جدت پسندی، محترمہ پاؤلا انگابیر نے کہا: “ہمیں ڈیجیٹل پراسپیرٹی ایوارڈز میں روانڈا کی فعال شرکت پر انتہائی خوشی ہے۔ یہ ایوارڈز ہماری جدتوں کی نمائش کرنے اور ہمارے اسٹارٹ اپس کے لئے دنیا بھر میں ممکنہ گاہکوں اور سرمایہ کاروں کے ساتھ جڑنے کے لیے ایک زبردست موقع ہیں۔ میں تمام جدت کاروں کی حوصلہ افزائی کرتی ہوں کہ وہ نامزدگی کی آخری تاریخ سے پہلے اپنے پراجیکٹ جمع کرا دیں۔”

    ایوارڈ کا فیصلہ کنندگان پینل کے ممتاز اراکین میں اسپین کی ریاست کی کیٹالونیا حکومت کے لئے ڈیجیٹل جدت کے سینئر مشیر ڈینیئل مارکو؛ انفو ٹیک گروپ کے صدر اور سی ای او نصیر اختر اور سعودی عرب میں ڈیجیٹل اکانومی سنٹر کے بورڈ چیئرمین حانی الغفیلی شامل ہیں۔

    ایوارڈز کے زمرہ جات اور نامزدگی کے طریقہ کار اور کوئی پراجیکٹ کیسے جمع یا نامزد کرایا جائے کے بارے میں مزید جاننے کے لیے، براہ کرم https://www.DigitalProsperityAwards.com پر ڈیجیٹل پراسپیرٹی ایوارڈز کی باضابطہ ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔

    رابطہ:
    یحیٰ عیسی
    M +971 55 778 3004
    E: yehia.issa@fleishman.com

    فوٹو – https://mma.prnewswire.com/media/2222043/Digital_Cooperation_Organization_1.jpg

    ایڈیٹر کا انتخاب

    3iQ کو ابوظہبی کے IFC سے اصولی منظوری مل گئی

    اکتوبر 14, 2026

    D Prime نے #DooTrader انٹرنیشنل کپ 26/27 USD 1M تجارتی مقابلے کے لیے ڈیلی ROI PK فیچر کا آغاز کیا

    اکتوبر 9, 2026

    Capital Group نے مشرق وسطیٰ میں توسیع کے ساتھ ہی ابوظہبی میں FSRA لائسنس حاصل کیا

    اکتوبر 9, 2026
    تازہ ترین خبریں

    میٹا پیچیدہ کاموں کے لیے نئے میوزک ونڈر ماڈلز کے ساتھ اے آئی کی صلاحیتوں کو بڑھاتا ہے۔

    ٹیکنالوجی اکتوبر 14, 2026

    MENLO PARK، CALIFORNIA / RankWire.AI / – Meta نے Muse Wonder اور Muse Wonder Full…

    ڈبلیو ایچ او نے 2030 کے پھیلنے کی نئی حکمت عملی میں 24 گھنٹے کا پتہ لگانے کا ہدف مقرر کیا۔

    اکتوبر 13, 2026

    تھائی لینڈ میں سیلاب سے 71 افراد ہلاک اور ایک ملین کے قریب گھر بار بے گھر ہو گئے۔

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان نے وفاق کی منظوری کے بعد خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کر دیا

    اکتوبر 12, 2026

    پانی کی پیداوار میں کمی کے ساتھ عمان کی بجلی کی پیداوار بڑھ رہی ہے۔

    اکتوبر 12, 2026

    یورپی یونین نے عالمی صحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے تقریباً €170M مختص کیے ہیں۔

    اکتوبر 10, 2026

    ایئر عربیہ نے شارجہ سے عمان کی نئی پروازوں کے ساتھ مشرق وسطیٰ کے نیٹ ورک کو بڑھایا

    اکتوبر 10, 2026
    © 2023 Jam I Jahan Numa | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.